آستانہ میںشام امن مذاکرات میں شامل فریقوں کا ابھی دمشق حکومت پر باغی
گروپوں کے وفود کے درمیان آمنے سامنے میٹنگ پر فی الحال متفق نہیں ہوئے
ہیں۔قزاق نائب وزیر خارجہ رومن واسلینکو نے یہ بات بتائی ہے۔مذاکرات سے محض چند گھنٹہ قبل واسلینکو نے کہا کہ براہ راست ملاقات کے بارے پر ابھی تبادلہ خیال جاری ہے۔